اسامہ کاکے بیٹا حمزہ ہلاک ہو گیا اعلیٰ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ

اسامہ کاکے بیٹا حمزہ ہلاک ہو گیا اعلیٰ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم عالمی تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن ہلاک ہو گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی اس ضمن میں تصدیق کے ساتھ ایک امریکی میڈیا کا کہنا ہے اس ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے خبر کی تصدیق یا تردید نہ کرتے ہوئے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

حمزہ بن لادن

مزید :

علاقائی -