وزیراعظم سے بھارت کیلئے  نامزد پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

  وزیراعظم سے بھارت کیلئے  نامزد پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے بھارت کیلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنرمعین الحق نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے بھارت میں نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کی ملاقات ہوئی، جس میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی شریک ہوئے،ملاقات میں پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے پر گفتگو کی گئی

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -