وزارت داخلہ نے عیدالاضحیٰ کی  چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  وزارت داخلہ نے عیدالاضحیٰ کی  چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  

 اسلام آباد  (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالاضحیٰ پر عوام کی سہولت کیلئے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12 سے 15 اگست تک ہوں گی۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی پہلے ہی پیشگوئی کر چکے ہیں کہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک عید کی چھٹیاں ہونگی جبکہ 17 اگست بروز ہفتہ سے دفاتر کھل جائیں گے۔ 

عیدالاضحیٰ 

مزید :

صفحہ اول -