گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بزنس انکیو بیشن سنٹر کا قیام

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بزنس انکیو بیشن سنٹر کا قیام

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) گو رنمنٹ کا لج یو نیور سٹی لاہور میں تقریبا 16ملین روپے کی لاگت سے بزنس انکیو بیشن سنٹر کا قیام،وائس چانسلر پر و فیسر ڈاکٹر حسن امیر شا ہ نے گزشتہ روزسینئر فیکلٹی ممبران کے ہمراہ سنٹر کا افتتاح کیا جبکہ اس مو قع پر رجسٹرا ر صبور احمد خان، ممتاز قومی پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق اورڈائریکٹر انکیو بیشن سنٹرمحمد عثمان بھی مو جو د تھے۔

پروفیسر اکرام الحق کا کہنا تھا کہ ہائر ایجو کیشن کمیشن بزنس انکیوبیشن سنٹر کے قیام کیلئے دو سال میں تقریبا 11ملین روپے کے فنڈ جاری کر رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -