خون کے عطیات کا کیمپ

خون کے عطیات کا کیمپ

  

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام خون کے عطیات اکٹھے کرنے کے لئے ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ آج 10 بجے ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں لگایا جائے گا۔ کیمپ کے دوران ایل ڈی اے کے افسران و ملازمین خون کے عطیات دیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -