کاروان جمال،السعود ٹریول،البقراء ٹریول کے عازمین آج جدہ کیلئے روانہ ہوں گے

کاروان جمال،السعود ٹریول،البقراء ٹریول کے عازمین آج جدہ کیلئے روانہ ہوں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان جمال،السعود ٹریول،البقراء ٹریول کے عازمین آج شام ائیر بلیو کی خصوصی حج فلائٹ کے ذریعے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے،کاروان جمال کے قافلے کی قیادت علی مرتضیٰ ملک،السعود ٹریول کے قافلے کی قیادت اشفاق مرزا کریں گے۔

روانہ

مزید :

صفحہ آخر -