لاہور سے آج 3پروازیں جدہ جائیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے آج 3پروازیں جدہ جائیں گی،پی آئی اے کی پہلی فلائٹPK759، 134عازمین کے ساتھ9بجکر10منٹ پر،پی آئی اے کی دوسری فلائٹPK7035،307 عازمین کے ساتھ 7بجے،تیسری سعودی ائیر لائنز کی فلائٹSV737،280 عازمین کے ساتھ7بجکر50منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی، تمام عازمین کو ٹکٹ،پاسپورٹ کی فراہمی کر دی گئی ہے اور SMSاور خطوط کے ذریعے اطلاع کر دی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔
لاہور سے روانگی