مٹہ موٹرکار کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

مٹہ موٹرکار کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ موٹرکار کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی موٹرکار ڈراےﺅر گرفتار تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ سیجبن میں ایک موٹر کار نے ایک چھ سالہ بچے مسمی بلال ولد سردار علی سکنہ سیجبن کو ٹکر مار دی جس کی نتیجے میں یہ چھ سالہ بچہ موقع پر جان بحق ہوا ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے موٹرکار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ادھر جان بحق ہونے والے بچے کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد اپنے ورثاءکی حوالے کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -