جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے باعث 3 افراد جاں بحق،2زخمی

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے باعث 3 افراد جاں بحق،2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وانا(صباح نیوز) جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق اور 2شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا۔ واقعہ کے بعد پولیس کے تحقیقات کاآغاز کر دیا۔
تین ہلاک