وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے ،وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم وزیراعلیٰ ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں صوبائی وزراءکی کارکردگی پر بھی غور کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار او رگورنر چودھری سرورسے ون ٹوون ملاقات کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -