اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکاسامناکرناچاہتاہوں،صادق سنجرانی

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکاسامناکرناچاہتاہوں،صادق سنجرانی
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکاسامناکرناچاہتاہوں،صادق سنجرانی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکاسامناکرناچاہتاہوں، سپیکراورچیئرمین سینیٹ غیرجانبدارہوتے ہیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ خفیہ رائے شماری کاآپشن اس لیے ہے کہ ارکان آزادفیصلہ کریں،ان کا کہناتھا کہ میں نے ہاؤس کوغیرجانبداری سے چلایاہے۔واضح رہے کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائی جائے گی جس پر سینٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ، عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کو اکثریت حاصل ہے تاہم حکومت کی جانب سے بھی کامیابی کا عزم ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -