صادق سنجرانی کیخلاف تحریک پرووٹنگ جاری ،پہلا ووٹ حافظ عبدالکریم نے کاسٹ کیا

صادق سنجرانی کیخلاف تحریک پرووٹنگ جاری ،پہلا ووٹ حافظ عبدالکریم نے کاسٹ کیا
صادق سنجرانی کیخلاف تحریک پرووٹنگ جاری ،پہلا ووٹ حافظ عبدالکریم نے کاسٹ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک پرووٹنگ جاری ہے ،حکومت کی جانب سے نعمان وزیر کو پولنگ ایجنٹ نامزدکیا گیا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے سینٹر جاوید عباسی پولنگ ایجنٹ کے فرائض انجام دے رہے ہیں ،سینٹ کے اجلاس کی صدارت بیرسٹر محمد علی سیف کر رہے ہیں ،ووٹنگ کیلئے حروف تہجی کے مطابق نام پکاراجارہاہے،چیئرمین سینٹ کیخلاف پہلا ووٹ حافظ عبدالکریم نے کاسٹ کیا،دوسراووٹ حافظ عبدالغفور حیدری اور تیسرا جنرل(ر) قیوم نے کاسٹ کیا۔