سینیٹ میں کامیابی کا راز حکومت خود ہی بتا سکتی ہے ، نفیسہ شاہ

سینیٹ میں کامیابی کا راز حکومت خود ہی بتا سکتی ہے ، نفیسہ شاہ
سینیٹ میں کامیابی کا راز حکومت خود ہی بتا سکتی ہے ، نفیسہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنمانفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی پہلے نہیں آج سے سلیکٹڈ چیئر مین ہوگئے ہیں، اپنی کامیابی کا راز حکومت خود ہی بتا سکتی ہے ۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی پہلے نہیں آج سے سلیکٹڈ چیئر مین ہوگئے ہیں، اپنی کامیابی کا راز حکومت خود ہی بتا سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتمادپر آج 14پنکچر لگائے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی لیکن تحریک انصاف بھی ہار گئی ہے ، عمران خان جیت کربھی ہار گئے ہیں۔

مزید :

قومی -