جائیداد کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا اور کزن کو قتل کردیا

جائیداد کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا اور کزن کو قتل کردیا
جائیداد کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا اور کزن کو قتل کردیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جائیداد کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا اور کزن کو قتل کردیا۔

تھانہ فیروز والا کی حدود میں بوٹا نامی ملزم کا اپنے چچا زاد بھائی مجتبیٰ سے جائیداد کا تنازعہ تھا۔ جمعہ کے روز ملزم بوٹا نے جائیداد پر ہونے والے جھگڑے کی بنا پر فائرنگ کرکے اپنے چچا اور کزن کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس تھانہ فیروز والا نے دونوں مقتولین کی لاشوں کو ضاطبے کی کارروائی کیلئے تحصیل ہسپتال مریدکے منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -