غیرقانونی پارکنگ سٹینڈ بنانے والے 4افراد گرفتار

غیرقانونی پارکنگ سٹینڈ بنانے والے 4افراد گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شانو بابا گول سڑ ک میں سڑک پر چار افراد جن میں محمد فیضان ساجد علی محمد طیب بشارت حسین ناجائز پارکنگ اسٹیڈ بنا کر شہریوں سے کار کے 100روپے اور موٹرسائیکل کے 50روپے وصول کر رہے تھے جس پر انچارج ٹریفک سیکٹر خیابان جناح عامر رفیق نے ٹریفک کے بہاو میں خلل ڈالنے اور ناجائز پارکنگ سٹینڈ بنا کر شہریوں سے ڈبل پارکنگ فیس وصول کرنے پر تھانہ نواب ٹاؤن میں ان چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا کر قانونی کارروائی کیلئے نواب ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -