فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

  

لاہور (کرائم رپورٹر)فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو فیصل آباد تہمینہ ریاض نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا نمائندہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو فیصل آباد صائمہ کاشف کے علاوہ سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا بھی اس موقع پر موجود تھے۔فوکل پرسن نے قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے اورشجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے جیل میں ایک پودا بھی لگایا انھوں نے جیل انتظامیہ کی جانب سے اسیران کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے جذبے کو سراہا۔

مزید :

علاقائی -