نجی ہسپتال کیلفٹ خراب ہونے سے 1شخص دم گھٹنے سے جاں بحق

نجی ہسپتال کیلفٹ خراب ہونے سے 1شخص دم گھٹنے سے جاں بحق

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اقبال ٹاؤن کے علاقے میں نجی ہسپتال میں پینسٹھ سالہ احمد علی لفٹ خراب ہونے کے باعث دم گھٹنے سے دم توڑ گیا پولیس کے مطابق اہلخانہ ہسپتال انتظامیہ کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کروانا چاہتے جس پر ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش تدفین کے لیے ان کے حوالے کر دی گئی ہے۔

نجی ہسپتال لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔ اقبال ٹاؤن نجی ہسپتال میں لفٹ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -