اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ڈیفنس پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نماز کرنیوالے سی بلاک کے رہائشی ملزم چاند کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر مقدمہ درج کر لیا ۔

ملزم پر الزام عائد ہے کہ اس نے اسلحہ کے ہمراہ خود کو شوٹ کر کے سوشل میڈیا پر فوٹیج وائرل کی تھی۔

مزید :

علاقائی -