منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ نشتر کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عیدالاضحی پر شہریوں کو دیسی شراب سپلائی کرنیوالے ساحل مسیح کو گرفتار کر لیا پولیس نے ملزم کے قبضے سے 200 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔

ہے جبکہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ گزشتہ کئی روز سے گھر میں شراب تیار کر کے شرابیوں کو سپلائی کر رہا تھا۔

مزید :

علاقائی -