2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

  

لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ اسلام پورہ انویسٹی گیشن پولیس نے شہریوں سے جھپٹا مار کر موبائل اور دیگر اشیاء چھیننے والے دو رکنی جھپٹا مار گروہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 50 ہزار روپے کی نقدی، ایک موٹر سائیکل اور 2 موبائل فون برآمد کر لئے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -