وزیراعلیٰ پنجاب عید الاضحی لاہور میں منائینگے 

وزیراعلیٰ پنجاب عید الاضحی لاہور میں منائینگے 

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نماز عیدالاضحی لاہور میں ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی و سا  لمیت کیلئے دعا مانگیں گے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارکشمیری عوام کی بھارتی ظلم و استبداد سے نجات اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے۔

وزیراعلیٰ عید

سنگل

مزید :

صفحہ اول -