وزیراعلیٰ نے سابق ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات احمد علی چٹھہ کے قتل کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب  

وزیراعلیٰ نے سابق ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات احمد علی چٹھہ کے قتل کا نوٹس لے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تھانہ مصطفی ٹاؤن کی حدود میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات احمد علی چٹھہ کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کو قانو ن کی گرفت میں لاکر مزید کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہاکہ مقتول کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کریں گے۔

نوٹس

مزید :

صفحہ اول -