عثمان بزدار نماز عید لاہور میں ادا کرینگے

  عثمان بزدار نماز عید لاہور میں ادا کرینگے

  

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نماز عیدالاضحی لاہور میں ادا کریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی و سا  لمیت کیلئے دعا مانگیں گے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارکشمیری عوام کی بھارتی ظلم و استبداد سے نجات اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے۔

  عثمان بزدار

مزید :

صفحہ اول -