وزیراعظم فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے نتھیاگلی پہنچ گئے، تین روز قیام کریں گے

وزیراعظم فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے نتھیاگلی پہنچ گئے، تین روز قیام ...

  

نتھیاگلی(آئی این پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے، عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے۔موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے بجائے بذریعہ مری روڈ نتھیاگلی پہنچے وزیراعظم نے نتھیاگلی کے دورہ کے دوران پروٹوکول  انتہائی کم رکھا، عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے اور فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منائیں گے جبکہ نمازِعید کے ساتھ قربانی بھی وہی کریں گے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -