گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری،عاصم سلیم باجوہ

  گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے،مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لیکر پہنچ گیاہے،یہ ڈی اے پی براستہ چمن 550 ٹرکوں سے افغانستان بھیجی جائے گی،پہلی بار کارگو کی بیجنگ مقامی سطح پر کی گئی،سی پیک کے تحت منصوبے روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -