پاک فوج کو کراچی میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کیلئے طلب کیا گیا، آئی ایس پی آر

  پاک فوج کو کراچی میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ...

  

راولپنڈی (آئی این پی) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو کراچی میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کیلئے طلب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں پاک فوج کو اربن فلڈنگ کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر

مزید :

صفحہ اول -