اعلان

  اعلان

  

اے پی این ایس کے فیصلے کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر روزنامہ پاکستان کے دفاتر ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2اگست کوبند رہیں گے، اسلئے اتوار2اگست اور پیر3 اگست کو اخبار شائع نہیں ہو گا۔قارئین اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرما لیں۔(ادارہ)

مزید :

صفحہ اول -