پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی، فواد چودھری

پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی، فواد چودھری

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل ہے، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آخر کس لئے ہے؟ پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی۔وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا اپوزیشن کی کوئی کریڈیبلٹی ہے نہ ہی کوئی سیاست، اس اے پی سی میں نئی اضافی ڈش حلوہ شامل کیا جا رہا ہے، دکھ کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی مدرسے کے بچوں کو سیاست کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے۔

فواد چودھری

مزید :

صفحہ اول -