8سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

8سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ کے علاقے میں سالہ بچہ کرنٹ لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق شاہدرہ جیاموسٰی بٹ چوک میں 8 سالہ نعمان نامی بچے کو گلی میں کھیلتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا والد کا کہنا تھا کہ بجلی کے کھمبے میں کرنٹ آنے کی شکایات کرنے کے باوجود بھی کوئی چیک کرنے نہ پہنچا۔ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔ واقعہ کے ذمہ دار لائین مین کے خلاف کاروائی کر کے انصاف مہیا کیا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -