حجاج کرام منیٰ میں موجود، بعدزوال تینوں شیطانوں کو کنکریاں مار یں گے

  حجاج کرام منیٰ میں موجود، بعدزوال تینوں شیطانوں کو کنکریاں مار یں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج 2020ء کی سعادت حاصل کرنیوالے خوش قسمت حضرات منیٰ میں موجودہیں،جہاں وہ بعداززوال تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے، کل 12ذوالحج کو آخری روز چھوٹے درمیانے اور بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ کو چھوڑ دیں گے، 12ذوالحج کو مغرب تک منیٰ سے نہ نکلنے والوں کو 13ذوالحج کو بھی کنکریاں مارنی پڑیں گی، اس طرح حج 2020ء مکمل ہو جائیگا۔

شیطان کنکریاں

مزید :

صفحہ آخر -