شبقدر،مختلف واقعات میں   2 افراد جاں بحق 

  شبقدر،مختلف واقعات میں   2 افراد جاں بحق 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے جوان جان بحق۔ مفتی محمد اسمعیل حقانی بجلی جھٹکا لگنے سے جان بحق۔ واقعات کے مطابق مٹہ مغل خیل شبقدر کے جاوید خان ولد جلات خان محلہ زرگران آباد میں دوکان میں بیٹھا تھا کہ 2نا معلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ جس سے وہ جان بحق ہوا۔ پولیس نے مقتول کے بھائی رشید کی معیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔ دوسرا واقعہ حسن زئی میں پیش آیا جہاں مفتی محمد اسمعیل حقانی ولد رحمت شیر مدرسہ کی صفائی کررہاتھا کہ اس دوران سیڑھی گیارہ ہزار لائن سے ٹکرا گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر جان بحق ہوا۔

مزید :

صفحہ آخر -