چینی کی ریٹیل قیمت100روپے  فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کی ریٹیل قیمت100روپے  فی کلو تک پہنچ گئی

  

لاہور(این این آئی)چینی کی ریٹیل قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔اکثر سٹورزجو پیک کرکے چینی فروخت کر رہے ہیں کا کہناہے کہ  انہیں چینی  فی کلو سٹوروں پرپہنچنے تک 92 سے 95 روپے میں پڑ رہی ہے اور وہ بہت کم مارجن پر ریٹیل میں 100 روپے فی کلو کی شرح سے فروخت کر رہے ہیں تاہم دوکاندار بعض علاقوں میں چینی 95 روپے فی کلوبھی فروخت کر رہے ہیں۔

چینی

مزید :

صفحہ آخر -