سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹی میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اب 2 اگست کے بجائے 3اگست تک ہوں گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک رکھی گئی تھیں تاہم اب اس میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت

مزید :

صفحہ آخر -