صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالا ضحی کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالا ضحی کے اجتماعات

  

5:30

جامع مسجد مکی نیو انارکلی مولانا محمداسامہ سالم، جامع مسجد رحمۃ العالمین مدینہ کالونی مولانا محمدقاسم گجر، جامع مسجد فاطمۃ الزہرہ ورکشاپ چوک گلبرگ مفتی عاشق حسین

5:35

جامع صدیقیہ مسجد الرفیق گلستان کالونی مصطفیٰ آباد مولانا محمدیعقوب فیض، جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا عبدالغفور سروہی نماز عید پڑھائیں گے۔

5:40

جامع ختم نبوت و ادارۃ الفرقان شادی پورہ مولانا محمدعمران،

5:45

جامع مسجد رحمت اللہ المعروف تلوار والی مسجد نیو انار کلی مولانا محمدمیاں، جامع مسجد عائشہ پی بلاک سبزہ زار مولانا عبداللطیف، جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ، مولانا مفتی انیس احمد مظاہری

6:00

مرکز ختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹاؤن مولانا محبوب الحسن طاہر،جامع مسجد مدنی الحمدکالونی نیلم بلاک۔قاری محمدطیب مدنی، جامع مسجد حنفیہ ستلج بلاک اقبال ٹاؤن مولانا محمدحنیف، جامع مسجد حنفیہ نجف کالونی اقبال ٹاؤن مولانا محمدغازی،جامع مسجد عمر بن خطاب ایچ بلاک سبزہ زار مولانا محمدعابد، جامع مسجد عبدالرزاق جوگیاں ناگرہ سبزہ زار مولانا مفتی وقاص احمد اعوان، جامع مسجد الکریم کے بلاک سبزہ زار۔جامع مسجد قبا این بلاک سبزہ زار مولانا سہیل۔ جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈن مفتی خرم یوسف پڑھائیں گے۔ مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن کنٹ لاہور میں مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے،جامعہ مسجد فیضان مدینہ کے بلا ک جوہر ٹاؤن مولانا یافور رضا،جامع مسجد فیضان مدینہ کاہنہ نو،مولانا مکرم،جامع مسجد مکہ مدینہ رحمن سٹی شاہدرہ،حاجی نعیم عطاری،جامعہ مسجد اقصیٰ شیرانوالہ گیٹ،مولانا بلال عطاری، جامع مسجد محمد حسین النور ٹاؤن والٹن مولانا محمد اعظم قادری

6 15

مسجد دارالسلام باغ جناح،جامع مسجد الزہراء جے بلاک سبزہ زار مولانا ظہیراحمدقمر۔جاع مسجد بلال اے بلاک سبزہ زارحافظ حسین احمد، جامع مسجد زبیر gبلاک گلشن راوی مولانا عزیز الرحمن،جامعہ مسجد صحافی کالونی،امامت محمد علی صاحب، جامع مسجد حنفیہ مالکیہ،قاری ظہور احمد،جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹاؤن مفتی غلام مرتضی پڑھائیں گے،جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ بادامی باغ مولانا عبدالودو د شاہد،

6:30

جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوری اچھرہ،مولانا قاری علیم الدین شاکر، جامع مسجد حسان بن ثابت مولانا عبدالجبار سلفی۔جامع مسجد الہلال چوبرجی،جامع مسجد کوثر لنڈا بازار مولانا سید عبداللہ شاہ، جامع مسجد سعدی پار مزنگ مولانا مفتی محمداحسن، جامع مسجدصوت القرآن کے بلاک سبزہ زارقاری سید یاسین شاہ، جامع مسجد خلیل،خلیل پارک ڈھولنوال مولانا شہزاد۔ جامع مسجد نصرت الوحید ای بلاک سبزہ زارمولانا یاسر یاسین۔ جامع مسجد اقصیٰ سی بلاک سبزہ زار،پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں نماز عید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے،جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمن انقلابی،جامع مسجدگرین فورٹس 2کینال روڈ میں مفتی عبد القد یر سروہی، جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد مولانافہیم الحسن تھانوی،جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن میں مولانا حا فظ اجود عبید،جامع مسجد ابراھیم اولمپیاء سٹریٹ علامہ اقبال ٹاؤن میں مولانا توصیف عباسی،جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا محمد خان،جامعہ مسجدمودودی انسٹیٹیوٹ وحدت روڈ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حافظ ساجد انور،جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی

6:45

جامع مسجد مدنی دارالعلوم مدنیہ رسول پارک hبلاک سبزہ زار لاہور مولانا محب النبی۔جامع مسجد حسان ایل بلاک سبزہ زار مولانا عبدالجبار سلفی،دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ میں مولانا محب النبی پڑھائیں گے،مع مسجد مدینہ پرانی انار کلی میں مولانا حافظ زبیر حسن پڑھائیں گے

7 00

دارلعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ،پیر ضیاء المصطفیٰ حقانی،جامع بیگماں صدیق اکبر کالونی بند روڈ مولانا مسعود احمد۔ جامعہ حنفیہ قادریہ یادگار چوک مولانا حافظ عبیدالرحمن معاویہ۔جامع مسجد نوری شاہدرہ مولانا سعید وقار، جامع مسجد چراغ مانگا منڈی مولانا قاری محمدارشد،جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا عبداللہ مظہر،جامع مسجد دارالشفاء شادمان میں مفتی شاھد عبید پڑھائیں،جامع مسجد خضراء سمن آباد میں نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالرؤف فاروقی پڑھائیں گے،جامعہ اسلامیہ ٹاؤن شپ مفتی تصدق حسین،جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگIII لاہور مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر قاری عطاء الرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی، جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم، جامعہ مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈپر قاری ضیاء الحق حقانی،جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال بینک بالمقابل ڈسٹرکٹ ہسپتال،مولانا اسعد کریم قاسمی،مدرسہ تعلیم القرآن31/Lگلبرگ2،مولانا قاری محمد احمد کریم،

7 15

جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ لاہور میں نماز عیدالاضحیٰ مولانا اسد اللہ فاروق نقشبند پڑھائیں گے

7:30

شالامار باغ باغبانپورہ قاری جمیل الرحمن اختر، جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف،جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری،جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی،جامعہ مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب،

8:00

جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور علامہ قاری محمد زوار بہادر

8:30

بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر میں مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے

فقہ جعفریہ کے مطابق نماز عید کے اوقات

8:00

یونیورسٹی گراؤنڈ چوک ایم اے او کالج،علامہ عطبہ حسن عسکری،ناصر باغ لوئر مال روڈ علامہ حافظ کاظم رضا

9:30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک مین بلیوارڈ،مولانا محمد ارشد کریم قاسمی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -