بگ بیش لیگ کی فرنچائز پرتھ سکاچرز کا بیتھ مونی سے معاہدہ

بگ بیش لیگ کی فرنچائز پرتھ سکاچرز کا بیتھ مونی سے معاہدہ

  

سڈنی (یواین پی)بگ بیش لیگ کی فرنچائز پرتھ سکارچرز نے بیتھ مونی کے ساتھ دو سالہ معاہدے کو باضابطہ شکل دے دی۔ جنہوں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت سیزن دوہزار اٹھارہ انیس میں برسبین ہیٹ کی ٹائٹل کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -