وائس چانسلر جی سی یو کا میٹرک میں 1050نمبر لینے والے محنت کش طالبعلم کیلئے وظیفے کا اعلان

وائس چانسلر جی سی یو کا میٹرک میں 1050نمبر لینے والے محنت کش طالبعلم کیلئے ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا ملتان کے محنت کش طالبعلم حذیفہ کے لیے وظیفے کا اعلان۔ پروفیسر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی فیس کے ساتھ ہاسٹل کے اخرجات بھی برداشت کرے گی۔ حزیفہ نے میٹرک میں 1100 میں سے 1050 نمبر حاصل کر کے ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -