شہری جانوروں کی آلائشوں کی تلفی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں،نعیم الدین

  شہری جانوروں کی آلائشوں کی تلفی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں،نعیم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان نے عوامی آگہی مہم کے تحت سوشل میڈیاکے ذریعے عوام الناس کو پیغام دیا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں، اوجڑیوں اوردیگر فضلہ جات کو فوری تلف کرنے کیلئے ضلعی اور کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ سے تعاون کریں۔پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا کہ آلائشوں کو شاپنگ بیگ میں بند کرکے ضلعی اور کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے بنائے گئے پوائنٹ پر پہنچائیں