اشرف جلالی کی گرفتاری کیخلافمظاہرے

اشرف جلالی کی گرفتاری کیخلافمظاہرے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جالالی کی گرفتاری کے خلاف لاہور،کراچی،گوجرانوالہ، قصور سمیت ملک بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد زبردست پر امن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔اس سلسلہ میں لاہور پریس کلب کے باہر بھی احتجاج کیا گیا۔

،تحریک کے قائدین صاحبزاہ مرتضی علی ہاشمی،مولانا محمد فرمان علی حیدری،مولانامحمد فیاض وٹو جلالی،مولانا محمد حامد مصطفی جلالی،مولانا محمد صدیق مصحفی جلالی کی قیادت میں م ظاہرین نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -