عید پر مستحقین میں خوشیاں بانٹی جائیں

عید پر مستحقین میں خوشیاں بانٹی جائیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان نے عیدالاضحی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پیغمبر خداوند عالم کا بے آب و شجر تپتے صحرا میں اپنی شریک حیات اور اکلوتی اولاد کو چھوڑ کر آنا ہی مومن کی معراج اور حکم خداوندی کی تکمیل کی عملی تصویر ہے۔

قربانی کی خوشیاں اپنی ذات یا اہل خانہ تک ہی محدود نہ کریں۔ غریبوں، مجبوروں، بے بس و نادار گھرانوں میں بھی عید کی خوشیاں بانٹیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -