مولانا ضیاء الرحمان اعظمی کی وفات پر اظہارتعزیت

  مولانا ضیاء الرحمان اعظمی کی وفات پر اظہارتعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،قیم کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مولانا سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ کی کتاب دین حق سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والے مدینہ یونورسٹی کے ممتازعالم مولاناڈاکٹر ضیاء الرحمان اعظمی کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -