شیخ رشید نے قربانی کیلئے ساڑھے 3 لاکھ کے دو اونٹ خرید لئے

شیخ رشید نے قربانی کیلئے ساڑھے 3 لاکھ کے دو اونٹ خرید لئے

  

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے قربانی کے لئے ساڑھے 3 لاکھ کے دو اونٹ خرید لئے، شیخ رشید نے کہا بچپن سے قربانی کا جانور کوخریدنے جاتا ہوں، بیماری کے باوجود خود مویشی منڈی گیا، بھاتا کرنے بعد دو خوبصورت اونٹ ساڑھے تین میں خرید لئے۔ شیخ رشید آج عید الضحی کے پہلے روز قربانی کیلئے خریدے گئے دونوں اونٹوں کی قربانی دیں گے۔

شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -