آیا صوفیہ کو عبادت کے لیے کھولے جانے سے ۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایسی بات کر دی کہ ہر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھے گا 

آیا صوفیہ کو عبادت کے لیے کھولے جانے سے ۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایسی بات ...
آیا صوفیہ کو عبادت کے لیے کھولے جانے سے ۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایسی بات کر دی کہ ہر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھے گا 

  

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ  آیا صوفیا کو 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولے جانے سےعیدقربان  کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ،قوم کے دل میں 86 سالہ پرانا یہ زخمی 24 جولائی سے مندمل ہونا شروع ہو گیا ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق عید الاضحیٰ کے روز اپنی جماعت کے رہنماؤں سے عید ملن تقریب کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ 24 جولائی  سے عبادت کے لیے کھولے جانے سےعیدقربان  کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ،قوم کے دل میں 86 سالہ پرانا یہ زخمی 24 جولائی سے مندمل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ترک صدررجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم ملک و قوم کے مفاد میں نہ ہونے والی بحث  کی چال میں نہیں آئیں گے،ہم اپنی بڑے کنونشن کو جنم نو، بلندیوں کی جانب بڑھنے والے ایک سفر کی ماہیت حاصل کرنے کے متمنی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -