پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

  

گیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

چار میچوں کی سیریز میں  پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا ۔دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان کی جانب سے تیسرے ٹی 20 میچ  میں پلینگ الیون میں کوئی تبدیل نہ کیے  جانے کا  امکان ہے۔

مزید :

کھیل -