چوبیس گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

چوبیس گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔سربراہ این سی اوسی اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پرویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے، مسلسل پانچویں دن ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔اسد عمرکا کہنا ہے کہ گزشتہ روزملک میں 9 لاکھ سے زائد ویکسی نیشن کی گئی۔ 2600 ویکسی نیشن سینٹرزاور2979 موبائل یونٹ پاکستان بھر میں ویکسی نیشن مہم کیلئے کام کررہے ہیں۔
ریکارڈ قائم 

مزید :

کامرس -صفحہ اول -