حافظ آباد،ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں میڈیکل وارڈ کی سیلنگ گرنے سے مریضہ جاں بحق، 2افرادزخمی

حافظ آباد،ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں میڈیکل وارڈ کی سیلنگ گرنے سے مریضہ جاں بحق، ...
حافظ آباد،ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں میڈیکل وارڈ کی سیلنگ گرنے سے مریضہ جاں بحق، 2افرادزخمی

  

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر(ڈی ایچ کیو) ہسپتال کی میڈیکل وارڈ میں سیلنگ گرنے کے نتیجے میں ایک مریضہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلنگ گرنے کے سبب زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو حافظ آبادہسپتال کے کئی حصوں کی چھتیں خستہ حال ہو چکی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -حافظ آباد -