پشاور، داﺅدزئی کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ملزم فرار

پشاور، داﺅدزئی کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ملزم فرار
پشاور، داﺅدزئی کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ملزم فرار

  

 پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )داو¿دزئی کے علاقے میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعدفرار ہوگیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ایس ایس پی پشاور کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والا اہلکار انسداد پولیو ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد موٹرسائیکل پر گھر واپس جارہا تھا کہ راستے ایک موٹرسائیکل سوار ملزم نے اہلکار پر فائر نگ شرو ع کردی۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لئے ہر طرف نا کہ بندی کردی گئی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -