تیسرا ٹی ٹوئنٹی، ٹاس سے پہلے ہی کھیل روکنا پڑ گیا

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، ٹاس سے پہلے ہی کھیل روکنا پڑ گیا
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، ٹاس سے پہلے ہی کھیل روکنا پڑ گیا
سورس: Twitter/ICC

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پراویڈنس (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹاس سے پہلے ہی میچ کو روکنا پڑ گیا۔

پراویڈنس میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی بارش شروع ہوگئی جس کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ خیال رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تھا جبکہ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں پہلی اننگز کے 16 اوورز مکمل ہونے پر بارش آگئی تھی تاہم تھوڑی ہی دیر بعد کھیل دوبارہ شروع ہوگیا تھا۔

مزید :

Breaking News -کھیل -