ہالی ووڈ اداکار چین میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار 

ہالی ووڈ اداکار چین میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار 
ہالی ووڈ اداکار چین میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار 

  

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی نژاد ہالی وڈ اداکار و گلوکار کرس وو کو جنسی ذیادتی کے الزام میں چین کی پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 30 سالہ کرس وو نامی چینی نژاد کینیڈین شخص کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔چینی دارالحکومت بیجنگ کے ضلع چاویانگ کی پولیس کے بیان کے مطابق کرس وو سے نوجوان لڑکیوں کے ساتھ آن لائن جنسی تعلق قائم کرنے کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔

مزید :

بین الاقوامی -