ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ٹینس سٹار ایشلی بارٹی 

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ٹینس سٹار ایشلی بارٹی 

  

 میلبور ن (این این آئی)ٹینس کی عالمی نمبرایک کھلاڑی آسٹریلیا کی ایش بارٹی نے 25 برس کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیائے ٹینس کو حیران کر دیا۔ ایش بارٹی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتایا اور اور کھیل سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے وہ آبدیدہ بھی ہوگئیں۔ٹینس کھلاڑی نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا مشکل ہے لیکن اس وقت وہ خوش بھی ہیں اور اس کیلئے تیار بھی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -