ویمن بیڈمٹن و ٹیبل ٹینس سمر کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

  ویمن بیڈمٹن و ٹیبل ٹینس سمر کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

  

پشاور(آن لائن خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، نیشنل کوچ حیات اللہ اور ملک فراز ، ٹیبل ٹینس کوچ آمنہ اورابصار علی بھی موجود تھیں۔

، صوبائی محکمہ کھیل کے زیراہتمام لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کیلئے بھی سمر کیمپس کا انعقاد کیاگیا جس کے پہلے مرحلے میں ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کو چناروں کے شہرایبٹ آباد میں کوالیفائیڈ کوچز کے زیرنگرانی ٹریننگ دی گئی،  ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی کا کہنا ہے کہ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -